قومی ادارہ صحت اسلام آباد میں سالانہ محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ادارہ ہذا کے سربراہان اور ملازمین نے محفلِ میلاد میں شرکت کی۔ ملازمین، طلبہ اور دیگر مہمانِ گرامی نے بارگاہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں عقیدت کے پھول نچھاور کیے۔

Events > 2021 > November > قومی ادارہ صحت اسلام آباد میں سالانہ محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ادارہ ہذا کے سربراہان اور ملازمین نے محفلِ میلاد میں شرکت کی۔ ملازمین، طلبہ اور دیگر مہمانِ گرامی نے بارگاہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں عقیدت کے پھول نچھاور کیے۔

About this event: